ٹیکنالوجی
مریخ کی سرخ رنگت کا راز فاش: سائنسدانوں کو وجہ مل گئی
طویل عرصے سے اپنی زنگ آلود سطح کی بدولت سرخ سیارہ کہلانے والے مریخ کی مخصوص رنگت کے بارے میں سائنسدانوں نے ایک ممکنہ وجہ دریافت کر لی ہے۔ مریخ، زمین کے قریب ہونے کی بنا پر، نظام شمسی کے…
2032 میں سیارچے 2024 YR4 کے زمین سے ٹکرانے کا خطرہ تقریباً ختم
نیو جرسی۔امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے تازہ ترین تجزیے کے مطابق، سیارچے 2024 YR4 کے دسمبر 2032 میں زمین سے ٹکرانے کے امکانات 3.1 فیصد سے گھٹ کر تقریباً صفر رہ گئے ہیں۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق، اب اس…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
سال 2025 کے ابتدائی سات ہفتوں تک ٹاپ پوزیشن پر موجود رہنے کے بعد سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا بالآخر اپنی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔پچھلے ہفتے ٹرینڈنگ میں شامل اسمارٹ فونز کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: فہرست کے مطابق…
فیس بک کا صارفین کو ویڈیوز کے حوالے سے کون سے اہم انتباہ جاری؟
فیس بک کا صارفین کو پلیٹ فارم پر موجود ان کی من پسند ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کے متعلق اہم انتباہ سامنے آیا ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل نیٹ ورک کمپنی پلیٹ فارم پر فیس بک لائیو ویڈیوز…
اے آئی ٹیکنالوجی کیا اخلاقیات پر بھی درس دے سکتی ہے؟
ماہرین نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے انسانی تجربے اور حقیقی فہم کی کمی اخلاقیات سے متعلق فیصلے کی قبولیت کو محدود کر سکتی ہے۔ آرٹیفیشل مورل ایڈوائزرز (AMAs) مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام ہیں جو…
گلیکسی ایس 25 ایج میں چھ سال بعد کونسا نیا فیچر شامل کیا جانے والا ہے؟
سام سنگ اپنے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج کی جھلک گزشتہ مہینے ہونے والے ان پیک ایونٹ میں بھی کروا چکا ہے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی طرف سے اپنے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج کی جھلک…
گوگل میسجز کا نیا فیچر کیا واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کر دے گا؟
صارفین بہت جلد گوگل میسجز سے واٹس ایپ ویڈیو کالنگ فیچر کو استعمال کر سکیں گے، فی الحال یہ کالنگ فیچر ون آن ون چیٹس تک محدود ہے۔ گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مل کر ایک ایسے نئے فیچر…
روشنی کا دائرہ ، خلا میں یہ نایاب اور خوب صورت نئی دریافت کیا ہے؟
ماہرین نے خلا میں یہ روشنی کا دائرہ انتہائی طاقتور ٹیلی اسکوپ کے ذریعے زمین سے کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر دریافت کیا ہے۔ خلا میں تیرتی ایک انتہائی طاقتور ٹیلی اسکوپ نے دور دراز کہکشاں کے گرد ایک…
مریخ کے جنوبی حصے پر موجود سیاہ دھبوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟
ایک نئی تصویر میں مریخ کے جنوبی حصے کے قریب ایک نایاب اور مسحور کن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیزر کے پھٹنے کا عمل دکھایا گیا ہے ۔ سائنس دانوں کے مطابق ایک عمل مریخ کے جنوبی حصے کی سطح پر…
خلا میں لی گئی خوفناک ترین تصویر کے پیچھے چھپی اصل حقیقت کیا ہے؟
کئی سال پہلے خلا میں ایک تصویر لی گئی تھی اور پہلی نظر میں یہ عام لگ رہی ہو گی لیکن یہ خلا میں لی گئی اب تک کی خوفناک ترین تصویر ہے۔ اپنے پہلے مشن پر خلا باز نے…