ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ فعال ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک کے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب تعیناتی اور عملی…

بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب سائنس دانوں کی اہم کامیابی

اسلام آباد ۔سائنس دانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کی رہنمائی…

ایلون مسک کا ایپل کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

نیو یارک۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایپل پر گروک کے مقابلے میں اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کی جانب زیادہ جھکاؤ کا الزام عائد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف…

مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی نے عجیب ساخت کا پتھر دریافت کرلیا

ناسا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر موجود ان کی خلائی گاڑی (روور) نے ایک ایسا پتھر دریافت کیا ہے جس کی ساخت بالکل سمندری مرجان (coral) جیسی دکھائی دیتی ہے۔ یہ پتھر ممکنہ طور پر قدیم…

چائے میں بھی پلاسٹک کے ذرات، خطرناک انکشاف

کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بیگ خاص طور پر نائلون یا پولی پروپلین والے ٹی بیگ چائے بنانے کے دوران پانی میں مائیکرو پلاسٹک اور نینو پلاسٹک کے ذرات چھوڑتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق،…

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

اسلام آباد۔اوپن اے آئی نے ایک نیا اور زیادہ طاقتور چیٹ جی پی ٹی ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ متارف کرادیا ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے اسے سب سے زیادہ ذہین، تیز اور مفید ماڈل قرار دیا…

ناسا کا چاند پر جوہری ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ

ناسا نے حال ہی میں چاند پر جوہری ری ایکٹر نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس پر کام بھی شروع ہوچکا ہے۔ یہ منصوبہ فیوژن یا شمسی توانائی پر انحصار کرنے کے بجائے ایک قابلِ اعتماد، مسلسل بجلی فراہم…

ناسا کے خلاباز نے زمین اور 3 کہکشاؤں کی ایک ساتھ تصویر شیئر کردی

ایک غیرمعمولی لمحے میں ناسا کے خلا باز ڈان پیٹیٹ نے ایک طویل مدتی ایکسپوژر کے ذریعے لی گئی تصویر شیئر کی ہے، جس میں زمین، اس کی روشنیاں، اور تین کہکشائیں ایک ہی فریم میں نظر آ رہی ہیں۔…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے دھوم مچا دی

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے متعارف کرائے گئے نئے اسمارٹ فون ریڈمی 15 فائیو جی نے سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے…

آسٹریلوی حکومت نے سوشل میڈیا پابندیوں میں یوٹیوب کو بھی شامل کرلیا

سڈنی۔آسٹریلوی حکومت نے اپنی ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ میں شامل پلیٹ فارمز میں اب یوٹیوب کو بھی شامل کر لیا ہے۔ یوٹیوب کو پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان 29 جولائی 2025 کو کیا گیا۔ حکومتی موقف کے مطابق 37%…