ٹیکنالوجی
ناسا نے کہکشاؤں کی نئی تصاویر جاری کردیں
ناسا نے خلا میں موجود چندرا ایکس-رے آبزرویٹری کی بھیجی گئی خوبصورت کہکشاؤں کی تصاویر جاری کردیں۔ امریکی خلائی ادارے اور ہاورڈ-اسمتھسونین سینٹر فار آسٹرو فزکس کی جانب سے جاری کردہ نو تصاویر دور دراز موجود کہکشاؤں اور ستارہ ساز…
خلا سے واپسی پر خلانوردوں میں بینائی کے شدید مسائل کا انکشاف
خلانوردوں کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے اپنا مشن مکمل کر کے لوٹنے پر بینائی میں تبدیلی واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ طویل مدتی مشن پر گئے تقریباً 70 فی صد خلانورد اس مسئلے کا شکار ہوتے ہیں۔…
دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی
برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی کردی۔ یہ اسکوٹر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ٹربو نامی یہ ای اسکوٹر برطانوی کمپنی ’بو‘ کا منصوبہ ہے جو اس…
90 دنوں تک مسلسل پرواز کرنے والا جاسوس ڈرون
اسلام آباد ۔ایرو اسپیس ماہرین نے ایک ایسا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے جو ایک پرواز میں کئی ماہ تک آسمان میں رہ سکتا ہے۔ امریکا کی ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی اسکائی ڈویلر ایرو نے نئی قسم کا یہ میری…
سمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار
سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی…
چاند کی مٹی سے پانی اور ایندھن نکالنے کی ٹیکنالوجی تیار
اسلام آباد ۔چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو چاند کی مٹی سے پانی، آکسیجن اور ایندھن پیدا کر سکتی ہے۔ اب تک سائنس دانوں کے علم میں یہ بات تھی کہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار کا آغاز 1773 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ ہوا،…
زمین سے 35 گنا بڑا سیارہ دریافت
اسلام آباد ۔ماہرین نے ایک دوسرے نظام شمسی میں ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جو ہماری دنیا سے 35 گا زیادہ بڑا ہے۔ اس سیارے کا نام Kepler‑139 f ہے۔ اس کا حجم مشتری سے تقریباً 0.595 گنا زیادہ ہے جبکہ…
فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں
اسلام آباد ۔فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ…
موٹرسائیکلوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار
اسلام آباد ۔نجی گاڑیوں کے بعد اب پنجاب میں موٹرسائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ ضروری ہوگا۔ موٹرسائیکلوں کو تکنیکی معائنہ کروانے کے بعد ایک سال کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔ پنجاب کابینہ نے قانون میں ترمیم…
