بھارت کوایک اورسبکی کاسامنا،سیٹلائٹ تجربہ ناکام

نئی دہلی ۔پاکستان سے شکست کے بعد بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا،بھارت کا سیٹلائٹ تجربہ ناکام ہوگیا

زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ ہونے کے تقریباً6 منٹ بعد کھو گیا،بھارتی پائلٹس کی طرح سیٹلائٹ انجینئرز کو بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

میڈیا رپورٹس کے مطابقلانچ کا مقصد بھارت کے ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ سیریز کے 9ویں مشن کے طور پر تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں