admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

رونالڈو نے 8 سال ڈیٹنگ کے بعد جارجینا سے منگنی کر لی

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 8 سال کے تعلق کے بعد اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے منگنی کرلی۔ 40 سالہ رونالڈو نے اپنی ہسپانوی محبوبہ کو قیمتی ہیرے کی انگوٹھی پہنا کر شادی کی پیشکش کی، جو جارجینا…

دل دہلا دینے والی اموات؛ فائنل ڈیسٹینیشن فرنچائز کی نئی فلم کا اعلان کردیا گیا

مشہور زمانہ ہالی ووڈ فرنچائز فائنل ڈیسٹینیشن اپنی ساتویں فلم کیساتھ جلد واپس آرہی ہے۔ دی ہالی ووڈ رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اس خطرناک اور دل دہلا دینے والی سیریز کی گزشتہ فلم “بلڈ لائنز” نے باکس آفس پر…

رضوان اور بابر اسٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے

پاکستانی سینئر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم اسٹرائیک ریٹ میں تمام آئی سی سی فل ممبر ممالک کے کرکٹرز سے پیچھے رہ گئے۔ یکم جنوری 2024 سے اب تک ایک روزہ کرکٹ میں دونوں کا اسٹرائیک ریٹ سب سے کم…

سونے کی قیمتوں میں پھر کمی

اسلام آباد ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی ،فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 3لاکھ 58ہزار 300روپے ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ، ڈالر سستا

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور

پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے ایئر انڈیا کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے باعث مودی حکومت کی ملکیتی ایئر لائن کو دہلی سے واشنگٹن تک سروس ختم کرنا پڑی۔ مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے ردعمل میں پاکستان کے…

راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ، 58 نئے کیسز کی تصدیق

راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے باعث 11مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیرِ علاج تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 7 ہے۔…

مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی نے عجیب ساخت کا پتھر دریافت کرلیا

ناسا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر موجود ان کی خلائی گاڑی (روور) نے ایک ایسا پتھر دریافت کیا ہے جس کی ساخت بالکل سمندری مرجان (coral) جیسی دکھائی دیتی ہے۔ یہ پتھر ممکنہ طور پر قدیم…

آٹے کی قیمتوں میں ملی بھگت کیس: فلور ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 3 کروڑ روپے جرمانہ برقرار

اسلام آباد: آٹے کی قیمتوں میں ملی بھگت سے اضافہ کے کیس میں اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ساڑھے 3 کروڑ روپے جرمانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم…

سیاسی شخصیت کیخلاف پیش ہونے کیلیے 7 کروڑ روپے فیس کی پیشکش ہوئی، وزیر قانون کا انکشاف

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں سیاسی شخصیت کے خلاف پیش ہونے کے لیے 7 کروڑ روپے بطور فیس کی پیش کش ہوئی تھی۔ قومی اسمبلی…