admin
وزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
تاشقند۔وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزیایوف سے ملاقات کے لیے تاشقند کے کانگریس سینٹر پہنچے، جہاں وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تاشقند کانگریس سینٹر پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور ازبک صدر…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا
اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔ نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے…
ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو
لندن۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان میں جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت…
تحریک انصاف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہارات پر ضائع کیا…
ابو ظہبی کے ولی عہد ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد۔ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اس دورے کے دوران، ولی عہد پاکستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اہم معاہدوں پر دستخط…
بھارت : دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی…
اسرائیلی انٹیلیجنس یونٹ کے سربراہ 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر مستعفی
تل ابیب : اسرائیلی خفیہ ادارے کے ایلیٹ یونٹ کے سربراہ 7 اکتوبر کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا کہ 8200 یونٹ…
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں: کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ میں “بیبو” کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہیں بڑھتی عمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے…
چیمپئنز ون ڈے کپ: سٹالینز کی لائنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں سٹالینز کی ٹاس جیت کر لائنز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سٹالینز کو محمد حارث لیڈ کررہے ہیں جبکہ لائنز کی…
غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے عالمی…