admin
افغان دہشت گرد کی گرفتاری، امریکی وزیر دفاع کا پاکستان کا شکریہ
واشنگٹن۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ، شریف اللہ عرف جعفر کو…
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔ انڈین ٹیم حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان نہیں آسکتی۔ چیمپئنز…
دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں…
یہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان کا سربراہ جے یو آئی (ف) کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ…
شمسی توانائی سے باآسانی چارج ہونے والا لیپ ٹاپ تیار
اسلام آباد ۔چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جو آسانی سے شمسی توانائی سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ چینی کمپنی لینووو کے تیار کردہ اس نئے لیپ ٹاپ کی بیرونی سطح پر سولر پینلز…
رمضان اسپیشل: ”چیزی چکن بریڈ رولز“ سے اپنی افطاری کو خاص بنائیں
اسلام آباد ۔رمضان میں چیزی چکن بریڈ رولز ایک شاندار اور مزیدار افطار کی ڈش ہے جو آپ کی افطار کو خاص اور ذائقے سے بھرپور بنا دیتی ہے۔ بریڈ میں چکن اور پنیر کا ذائقہ دار امتزاج ایک منفرد…
شہریار چوہدری سے کیسا رشتہ ہے؟ وینا ملک نے انکشاف کردیا
لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے قریبی دوست شہریار چوہدری سے متعلق سوال پر بے تکلفی سے بات کرنے لگیں۔ حال ہی میں وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی…
حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آریز احمد نے نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی کا راستہ بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان…
سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد، آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ…