admin
وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
اسلام آبا د۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے معاملے پر رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم کمیٹی سفارشات کی روشنی میں پرولیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کا…
برینڈن ٹیلر نے 21 ویں صدی میں طویل کرکٹ کیریئر کا ریکارڈ توڑ دیا
سابق زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر نے ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے ساتھ 21 ویں صدی میں طویل کیریئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 39 سالہ ٹیلر میچ فکسنگ کے جرم میں پابندی کی وجہ سے 4 برس بعد نیوزی لینڈ کے…
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی ایشین کوالیفائرز میں بہتر کارکردگی کام آگئی۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ نئی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم 3 درجے ترقی کرکے 157 ویں نمبر پر آ گئی۔ ٹیم نے تاریخ میں…
اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول کے متنازع منصوبے کی منظوری دے دی
تل ابیب: اسرائیل کی سیاسی و سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر فوجی کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیان کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔ رائٹرز کے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس نے نئی بلندی عبور کرلی
کراچی۔پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، جس کا واضح مظہر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل جاری تیزی ہے۔ سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ روزانہ نئی بلندیاں عبور کر رہی…
عمر ایوب فارغ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دے دیا گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے منصب سے ہٹانے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سرکاری طور پر خالی تصور کیا…
بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری: پروٹیکٹڈ شرح۔ 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز
اسلام آباد ۔بجلی کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے کہ محفوظ (پروٹیکٹڈ) نرخ کی حد کو 200 یونٹس سے بڑھا کر 300 یونٹس تک کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس…
حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچنے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جولائی 2024ء تا جولائی 2025ء برآمدات میں…
پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، وزیر مملکت داخلہ
اسلام آباد۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔…
سونے کی قیمت میں2900 روپے کا بڑا اضافہ
اسلام آباد ۔سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر آگئی،ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔۔ عالمی و مقامی سطح پرسونےکی قیمتوں میں آج بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے،پاکستان میں فی تولہ سونے…
