admin
پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت
اگر یہ کہا جائے کہ آصف علی زرداری موجودہ دور کے سب سے بڑے سیاستدان ہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ سیاست کی شطرنج پر زرداری جیسا ماہر کھلاڑی دوسرا کوئی نہیں ہے۔ وہ دھیمے مزاج اور سرد لہجے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے، دھمکی والے مشکوک خطوط موصول
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے، دھمکی آمیز مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں، جس کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خط ریشم اہلیہ وقار حسین نامی خاتون نے لکھا ہے،…
بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر…
سینیٹ کی 19 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 19 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلی میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جبکہ خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ پولنگ کا آغاز صبح 9…
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیئے گئے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے…
بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہر دیا گیا: بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہےان کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت…
عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنے شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط…
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان آرمی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں…
افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے…
بنگلادیش؛ حکومت نے خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد تعمیر کردی
ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی…