admin

اس کیٹا گری میں 1737 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا کہ تحریک انصاف کو کوئی دیوارسےنہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ن) لیگ کےاتحادی ہیں، مسلم…

جنگ بندی کی صورت میں نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی

اسرائیل کی مخلوط حکومت کے دو انتہا پسند اتحادی وزرا نے نیتن یاہو کو حماس جنگ بندی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بن گویر اور بزالیل سموٹریچ…

شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا گیا، ممیا شاجعفر کا انکشاف

ابھرتی ہوئی اداکارہ ممیا شاجفر نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے شروع میں ہی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہیں ہراساں کیا گیا۔ ممیا شاجفر نے حال ہی میں فوچیا میگزین کو انٹرویو دیا، جس دوران انہوں نے کیریئر…

صوبہ پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن ان کی کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پرائس کنٹرول اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق…

وزیراعظم 4 جون کو چین روانہ ہونگے، 110 رکنی تجارتی وفد بھی ہمراہ ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم چینی صدر اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر چار جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ساتھ 110 رکنی تجارتی وفد بھی روانہ ہوگا۔ وزیراعظم دفتر کے مطابق شہباز شریف کا دورہ چین تین…

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی…

توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میچ پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ کے حوالے سے حکام سے رابطے…

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کوقصور وار قرار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی بینچ نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے کر فرد جرم عائد کر دیا ۔فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز

ملک کی عسکری قیادت نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ اور مضبوط تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان ، آذرئیجان کی مکمل حمایت کرے گا۔ وزیر خارجہ آذربائیجان جیہون بیراموف کے ہمراہ مشترکہ پریس…