admin
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
رسال پور: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ…
وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا…
پاکستان کسی غیر ملکی قوت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان…
آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔ واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ میں…
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب
اسلام آباد: پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔ ماضی میں عمران عباس اپنے کئی انٹرویوز کے دوران بتا…
امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے، جنگ بندی کیلیے پُرعزم
واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن…
محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، وزیراعظم کا مزدوروںکے عالمی دن کے موقع پر خطاب
لاہور : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ امیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جائے۔ لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی رہائشگاہ پر عالمی یوم…
ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
ملتان : ڈیرہ غازی خان میں جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا دو ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی…
‘فیلڈ ہسپتال’ پراجیکٹ کا افتتاح: میرا اور نواز شریف کا خواب پورا ہو گیا: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ فیلڈ ہسپتالوں کے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ فیلڈ ہسپتالوں کا منصوبہ کامیاب بنانے والوں کو خراج…
پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف، تعاون جاری رہے گا: امریکا
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر دی۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، دہشت گردی خطے کو…