admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں حاملہ خواتین کی شرح اموات دیگر اسلامی ممالک سے زیادہ ہے، پاپولیشن کونسل

اسلام آباد ۔پاپولیشن کونسل کے مطابق، پاکستان میں حاملہ خواتین کی اموات کی شرح سعودی عرب، کویت، انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت دیگر مسلم ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل اور پاپولیشن کونسل کے باہمی تعاون…

تیسرا ٹی 20: بنگلا دیش کو شکست دیکر پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا

میر پور۔پاکستان نے بنگلا دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 74 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش سے بچاؤ کر لیا۔ میرپور میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے پہلے…

شاہ محمود قریشی کو بری،ڈاکٹر یاسمین،میاں محمودالرشید کو دس دس سال قید کی سزا

لاہور۔انسداد شہت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں شاہ محمد قریشی، حمزہ عظیم سمیت 6 ملزمان کو بری جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے شیر…

شدید بارش سے بہہ جانے والے کرنل(ر)اور اس کی بیٹی کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا

اسلام آباد ۔ڈی ایچ اے 5 میں بہہ جانے والے باپ بیٹی اور گاڑی تاحال نہ مل سکی، تلاش رات کے وقت بھی جاری رہا ۔ ریسکیو ٹیمیں دریا کے کنارے موجود ہیں ۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والی…

سوات میں مدرسے کے اساتذہ کے مبینہ تشدد سے کم عمر طالب علم جاں بحق

سوات ۔سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں چلیار میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پوری وادی کو ہلا کر رکھ دیا ہے، پیر کی شام مدرسے کا کم عمر طالب علم فرحان، مبینہ طور پر اپنے…

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

میر پور۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے…

پولیس اور میڈیکو لیگل ٹیم کاحمیرہ کی رہائشی فلیٹ کا ایک اور دورہ

شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کی رہائشی عمارت سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی 9 ماہ پرانی لاش ملنے کے معاملے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس اور میڈیکولیگل ٹیم پیر کو ایک بار پھر متوفیہ…

شازیہ منظور نے جان بوجھ کر گرانے اور نامناسب انداز اپنانے کی کوشش کی، علیزے شاہ کا نیا دعویٰ

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے چار سال بعد برائیڈل فیشن ویک کے دوران گرنے کے واقعے پر نیا دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ شازیہ منظور نے انہیں جان بوجھ کر گرانے اور بار بار نامناسب انداز میں ہاتھ لگانے…

خلا سے واپسی پر خلانوردوں میں بینائی کے شدید مسائل کا انکشاف

خلانوردوں کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے اپنا مشن مکمل کر کے لوٹنے پر بینائی میں تبدیلی واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ طویل مدتی مشن پر گئے تقریباً 70 فی صد خلانورد اس مسئلے کا شکار ہوتے ہیں۔…

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلابی ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…