admin

اس کیٹا گری میں 3191 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان زیرو ٹیرف پر مبنی باہمی تجارتی معاہدہ کیا جائے گا۔ امریکہ کے…

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے…

بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی

لاس اینجلس۔23 سالہ میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی سیلون میں بیٹھ کر ٹک ٹاک پر براہِ راست ویڈیو…

امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی

تہران۔ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ اپنا ایٹمی پروگرام ہمیشہ کے لیے روکنے پر بھی آمادہ ہے۔ یہ بیان…

’صرف 7 منٹ میں یو اے ای کا 10 سالہ ویزا حاصل کریں‘

اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا ہے، جو ان غیر ملکی افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور…

حکومت اور عمران خان کے درمیان ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،بیرسٹر گوہرنے تردید کر دی

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی بانی عمران خان اور حکومت کے درمیان مبینہ “ڈیل” کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں…

احتجاج کی کال

مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد ۔مالی سال 2025-26 کاوفاقی بجٹ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ 2 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن تکنیکی بات چیت جاری ہے۔پالیسی امور پر مذاکرات…

روس اور چین ملکر چاند پر نیوکلیئر پاور اسٹیشن تعمیرکریں گے

بیجنگ۔روس اور چین کے درمیان چاند پر نیوکلیئر پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کیے گئے معاہدے کے مطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے…

نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل

ہماری آج کل کی نوجوان نسل زندگی کے مفہوم اورمقصد کی تلاش سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ بیشتر نوجوان اپنے آپ، حالات، معاشرے اور زندگی سے مایوس نظر آتے ہیں۔ لیکن کیا ہم ان کومورد الزام ٹھہرا کر خود بری…

قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، انونسیبلز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

لاہور۔قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلہ میں انونسیبلز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی کو گلے لگا لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں انونسیبلزنے کانکررز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔کانکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں…