admin
کانز فلم فیسٹیول؛ 350 سے زائد ہالی ووڈ ستاروں کا غزہ میں نسل کشی کیخلاف کھلا خط
لاس اینجلس۔ہالی ووڈ اداکاروں اور فلمی دنیا کی 350 شخصیات نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کے آغاز سے ایک…
76 سالہ فرانسیسی اداکار کو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
میکسیکو۔فرانسیسی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو جنسی ہراسانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو دو خواتین کے ساتھ…
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید
غزہ۔غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوئے اور…
سندھ طاس معاہدہ، پاکستان نے دو ٹوک مؤقف کے ساتھ بھارتی خطوط کا جواب دے دیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے معاملے پر پر بھارت کو خطوط کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ کیلیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت…
بجٹ میں پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس میں25فیصد اضافے کی تیاریاں
اسلام آباد۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے آئی ایم ایف وفد کیساتھ ورچوئلی مذاکرات میں آئندہ بجٹ کیلئے آمدن اور اخراجات پر ڈیٹا شیئرکر دیا۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ورچوئلی مذاکرات میں ٹیکس بلحاظ جی ڈی پی…
کامسٹیک- سائنس ڈپلومیسی کا روشن چراغ
(تحریر: شبیر حسین لدھڑ ) ایک وقت تھا جب مسلمان صرف علمی میدان کے راہی نہ تھے بلکہ سائنسی دنیا میں انقلاب برپا کر رہے تھے۔ ان کے مدارس تحقیق گاہیں تھیں، اور ان کی مساجد میں ریاضی، فلکیات، طب،…
کمپٹیشن کمیشن اور نیب کا پبلک پروکیورمنٹ کی بڈنگ میں گٹھ جوڑ کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق
اسلام آباد۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نے پیبلک پروکیورمنٹ اور سرکاری ٹینڈروں کے لئے بولیوں میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت اور دیگر غیر مسابقتی طریقوں کے خلاف تعاون بڑھانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے…
وزیرِ اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرکہ…
بھارتی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید 2 بہادر سپوت شہید
بھارتی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 بہادر سپوت شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج سوگوار خاندانوں…
کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد
لاس اینجلس۔کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے مکمل برہنگی اور غیر معمولی حد تک پُرآرائش یا بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
