admin
قیمتیں فکس کرنے کے شبہ پر کمپٹیشن کمیشن کا پنکھا ساز کمپنیوں اور ایسوسی ایشن پر چھاپہ
اسلام آباد، یکم اگست: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے قیمتوں کے گٹھ جوڑ اور مبینہ کارٹیلائزیشن کے شبہ پر گجرات میں دو بڑی پنکھا ساز کمپنیوں اور فین مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے دفاتر میں سرچ اور انسپیکشن کیا۔ یہ کارروائی…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دے دی
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بیٹوں نے پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزے کی درخواست دے دی ہے اور وہ ویزے کے منتظر…
سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت مزید گر گئی
کراچی ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
اسلام آباد ۔سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کے روز قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہونے سے 3ہزار 302ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کی…
اساتذہ کی ریشنلائزیشن ،محکمہ سکول ایجوکیشن کو 23 ہزار درخواستیں موصول
لاہور۔محکمہ سکول ایجوکیشن کو پنجاب بھر سے ریشنلائزیشن کیلئے 23 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں جن میں سے 7 ہزار دو سو درخواستوں پر تبادلے کی حتمی منظوری بھی دے دی گئی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کو صوبہ بھر…
بھارت پر امریکی ٹیرف: مودی حکومت کا امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر ٹیرف لگانے کے معاملے پر مودی حکومت نے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف…
پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل کا پی ایل اے کی سالگرہ پر پیغام
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی ایل اے کی 98 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم کی مثال ہیں۔ آئی ایس پی آر کے…
عالمی سطح پر قابلِ تجدید توانائی کی پیداوار میں صرف 2 فی صد اضافہ
اسلام آباد ۔میں قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو تین گنا کرنے کے جس معاہدے پر اتفاق ہوا تھا، اس کے دو سال بعد بھی ممالک اس سمت میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں کر پائے ہیں۔ معاہدے کے بعد…
میڈونا کا 27 سال پرانا ”Ray of Light“ آج بھی نئی نسل کا جنون کیوں؟
پاپ میوزک کی بے تاج ملکہ اور ثقافتی علامت کہلانے والی میڈونا کا 1998 میں ریلیز ہونے والا مشہور البم Ray of Light آج، 2025 میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہا ہے۔ایک تازہ رپورٹ کے مطابق یہ البم…
مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام
پاپ میوزک کے لیجنڈ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی ایک پرانی، استعمال شدہ اور داغدار جراب حال ہی میں ہزاروں ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، 30…
