admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، دونوں اپنی مردہ معیشتوں کو ایک ساتھ نیچے لے جا سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی…

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پولیس کو حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کیا جائے، تاہم ساتھ ہی یہ ہدایت بھی دی کہ اگر پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے اس…

مودی پر جنگی جنون سوار، بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نریندر مودی جنگی جنون میں مبتلا ہیں اور بھارت کے حالیہ اقدامات جنوبی ایشیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں امن…

عارف علوی، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ: سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف…

عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا

فیصل آباد ۔انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سینئر رہنماؤں کو قید کی سزائیں سناتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پی…

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق 7 سے 8 بجے کے درمیان چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کر دیا گیا۔ اس مشن کے دوران…

وزیراعظم کا پاک امریکا تاریخی تجارتی معاہدے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدے کی تکمیل میں کلیدی قیادت فراہم کی۔ اپنے…

پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ،ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر…

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح…

مریم نواز کا اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور کی تعیناتی پر اظہارمسرت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیلئے پہلی خاتون پائلٹ ندا صالح کی تقرری پر مسرت اور افتخار کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ندا صالح کو اس کامیابی…