admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، ہنڈرڈ انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 138,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس…

راولپنڈی: موسلادھار بارش کےبعد ندی نالوں میں شدید طغیانی، نشیبی علاقےزیر آب، لوگوں سے انخلا کی اپیل

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ دریائے سواں میں شدید طغیانی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل…

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی ۔سکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز…

پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانیہ کی فضائی حدود میں دوبارہ شمولیت پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) پر جاری کردہ…

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد…

فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد ۔فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ…

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

اسلام آباد ۔پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مقامی سطح پر ریبیز کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر دستیاب ریبیز وائرس کی مدد سے ایک…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں ننھی پری کی پیدائش

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے، اور وہ ایک بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ اس خوشی کی خبر جوڑے نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں…

بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نئی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد۔پاکستان کی انڈر-16 والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر-16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری…