admin
پہلے فلسطین، پھر اسرائیل سے بات، عالمی کانفرنس میں سعودی عرب نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی نظریے پر عملدرآمد کے لیے منعقد ہونے والی اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا، جس میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں دنیا بھر…
ٹک ٹاک نے سیلابی موسم کے دوران غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
کراچی،29جولائی،:2025 ٹِک ٹاک نے پاکستان میں جاری مون سون کے سیلابی موسم کے دوران صارفین کو مستند اور تازہ ترین معلومات تک رسائی فراہم کرنے کی غرض سے ایک نئی سرچ گائیڈ متعارف کرائی ہے۔ یہ اقدام پلیٹ فارم پر…
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، چین سر فہرست
ایس آئی ایف سی کی شراکت سے پاکستان میں براہِ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ مالی سال 2025 کے دوران ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر 4.7 فیصد کا…
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ یا منصوبہ زیر غور نہیں۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ نرخ میں 1 روپے 75 پیسے کمی کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں…
سپریم کورٹ؛ عمران خان کی 9مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سلمان صفدر…
فلسطین کو مکمل رکنیت دی جائے، اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مسئلے پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان نے بھرپور انداز میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیر…
سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ
نیو یارک ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر میں نہیں ہوتا دنیا میں 6 جنگیں ہوتیں جن میں سب سے بڑی جنگ پاک بھارت کی ہوتی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا…
راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر نے جرم کا اعتراف کرلیا
راولپنڈی میں 17 سالہ سدرہ کے قتل کے مقدمے میں گرفتار والد، بھائی اور سابق شوہر سمیت دیگر ملزمان کو عدالت نے چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تمام ملزمان نے جرم کا اقرار کیا…
سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر اور احمد چٹھہ نااہل قرار
اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن…
