admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

کورین پاپ گلوکار شِم جے ہیون چل بسے

لندن۔جنوبی کوریا کے معروف کے-پاپ آرٹسٹ شِم جے ہیون 23 برس کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور گلوکار اور سابق بوائے بینڈ F.ABLE کے رکن شِم جے ہیون، جنہیں ان کے مداح “جے ہیون” کے نام…

دوست بنائیں! ورنہ اکیلا پن موت کے منہ میں لے جائے گا، سائنسدانوں کا انتباہ

اسلام آباد ۔آج کے تیز رفتار اور ڈیجیٹل دنیا میں، جہاں ہر سہولت صرف ایک کلک کی دوری پر ہے، ہم نے زندگی کو بلاشبہ آسان بنا لیا ہے، لیکن اس آسائش کی قیمت ہم نے “انسانی تعلق” جیسی قیمتی…

دنیا کے صرف دو مقامات جو نیوکلئیر جنگ میں محفوظ رہیں گے

لندن۔دنیا اس وقت ایک نہایت نازک اور خطرناک موڑ پر کھڑی ہے، جہاں ایٹمی جنگ کا امکان حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر تیسری عالمی جنگ ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ لڑی گئی تو…

الیکشن کمیشن نے نئی جماعت رجسٹر کرلی

اسلام آباد ۔ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر…

کویت نے ویزا کی چار نئی اقسام جاری کردیں

کویت نے ویزا جاری کرنے کے عمل کو جدید بنانے کے لیے ایک نیا الیکٹرانک پلیٹ فارم متعارف کروایا ہے، جس کا مقصد نہ صرف ویزا اجرا کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانا ہے بلکہ ملک کو سیاحت اور تجارت…

بھارت پر میزائل فائر کیے، نمبر آگے پیچھے ہوگئے،آبادی کو نقصان پہنچنے کا ڈرتھا

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ جمعرات کے روز اسلام…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا

کراچی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج ایک اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے تاریخی سنگِ میل عبور کیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,31,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے بھی آگے نکل گیا۔ نئے مالی سال کے…

سلامتی کونسل میں پاکستان کی سربراہی؛ بھارت کو بدترین سفارتی شکست

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو سونپی جانے والی صدارت بھارت کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتی حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کو…

تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان سرکاری تنخواہوں سے متعلق تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے تنقید کے بعد ایاز…

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔ پالتو پرندوں کو…