admin
اب امن ہو گا یا پھر ایران کے لیے سانحہ ، امریکی صدر کی تہران کو دھمکی
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو سخت تنبیہ کی ہے کہ اب اسے امن کے قیام کی طرف بڑھنا ہوگا، بصورتِ دیگر آئندہ کارروائیاں ایران کے لیے…
امریکی حملے کے خلاف پورے قوت سے مزاحمت کریں گے، ایران کا اعلان
تہران۔ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کے خلاف پوری طاقت سے جواب دے گا۔ نیم سرکاری خبر رساں…
پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد ۔پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی پرزور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کی جانب…
ہاکی نیشنزکپ؛ فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست
کوالالمپور: ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ یہ فائنل میچ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں…
پاکستان میں آٹو فنانسنگ مئی 2025 میں 271 ارب روپے تک پہنچ گئی
کراچی۔ پاکستان میں مئی 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ کا حجم بڑھ کر 271 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں آٹو فنانسنگ کے شعبے نے ایک مرتبہ پھر مثبت رجحان ظاہر کیا ہے۔ جون 2025 کے اوائل…
ٹويوٹا خریدار ہوشیار،یکم جولائی سے گاڑیاں مہنگی
اسلام آبا د۔ٹویوٹا گاڑیوں کے دیوانوں کو اب اپنی پسندیدہ کار خریدنے کے لیے اضافی رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ جاپانی آٹو کمپنی ٹویوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں فروخت کی جانے والی چند گاڑیوں کی…
سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی
اسلام آباد ۔جون 2025 میں بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو چھوٹی گاڑی کے خواہشمند خریداروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ سوزوکی آلٹو 660 سی…
صاف ٹرانسپورٹ، روشن مستقبل: ہارون اختر خان نے پاکستان کا الیکٹرک موبیلٹی وژن پیش کردیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، جناب ہارون اختر خان نے آج لاہور میں قومی الیکٹرک وہیکل (NEV) پالیسی 2025–30 کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف…
وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کی بنگلہ دیشی جامعات کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے وائس چانسلرز فورم میں شرکت
اسلام آباد۔ شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب خان نے کامسٹیک سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی وائس چانسلرز فورم میں شرکت کی۔ یہ فورم بنگلہ دیشی جامعات کے وائس چانسلرز کے اعزاز…
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید
غزہ۔غزہ میں ایک بار پھر امداد کے متلاشی نہتے فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے۔ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی حملے اور براہِ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 فلسطینی شہید…
