admin

اس کیٹا گری میں 3036 خبریں موجود ہیں

ہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیں

اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث اداکارہ ہانیہ عامر کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ انسٹاگرام پر 1 کروڑ 83 لاکھ فالوورز…

دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد ۔سروے اور اعداد و شمار جمع کرنے کے معتبر ترین ادارے گیلپ نے دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست برائے سال 2025 جاری کردی۔ گیلپ نے happiness انڈیکس جاری کردیا جس میں 44 خوش باش قوموں میں…

مشترکہ مفادات کونسل نے کینال منصوبہ مسترد کردیا

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو مسترد کردیا، جس کے بعد حکومت نے متنازع منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت…

بھارت کی درخواست پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک

اسلام آباد ۔پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مہم جاری ہے۔ بھارت نے پہلے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی، اور اب اسی…

پاکستان کے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کا خطرہ موجود ہے، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری ہے اگر ہمارے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال…

چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان

چین نے حال ہی میں چاند سے لائے گئے نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمونے چین کے 2020 کے چانگ…

امریکا میں خسرہ وبا سر اٹھانے لگی، 29 ریاستوں میں 884 کیسز رپورٹ

امریکا میں 2025 کے دوران خسرہ (Measles) کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 29 ریاستوں میں خسرہ کے 884 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو کہ…

بمراہ کے بیٹے پر تنقید، اہلیہ سوشل میڈیا صارفین پر بھڑک گئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیشن نے انٹرنیٹ پر اپنے بیٹے پر کی جانے والی بے رحمانہ ٹرولنگ کے خلاف بھرپور آواز بلند کی ہے۔ آئی پی ایل کے ایک حالیہ میچ میں،…

لڑکوں کا رنگ گہرا ہی پسند ہے، آر جے مہوش اور چہل کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سرگرم

بھارتی آر جے مہوش کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کی یوزویندر چہل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔ آر جے مہوش اپنی ایک نئی ویڈیو کی وجہ سے ایک…

پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور…