admin

اس کیٹا گری میں 3036 خبریں موجود ہیں

عمر ایوب نے شہباز شریف کو بزدل وزیراعظم قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کروائی جائے لیکن یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، وہ ایک بزدل وزیراعظم ہیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر…

مذاکرات کی پیشکش

بھارت جنگ کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار کا دعوی

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بھارت عالمی برادری میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے۔‘‘ بھارت کے جنگی جنون پر نیو یارک ٹائمز کی…

پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت کشیدگی: امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں بھارت کا ’پہلگام‘ بیانیہ خاک میں ملادیا

(تجزیہ: اعجاز چیمہ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو سیاسی ہتھیار بنانے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے جمعے کو جاری بیان میں نہ صرف “پہلگام”…

افغانستان سے ملک میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ملک میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ یہ اعلان پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…

کیلے کے چھلکوں میں چھپے حیرت انگیز فوائد

شاید آپ کو جان کر حیرت ہو کہ کیلے کے چھلکوں میں صحت بخش خوبیوں کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے شاندار فوائد بھی پوشیدہ ہیں، جن سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں۔ آئیے کیلے کے چھلکوں کے چند دلچسپ فوائد…

ایک بادل کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ جان کر حیرت ضرور ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک عام بادل کا وزن لاکھوں کلوگرام تک پہنچ سکتا ہے! ماہرین کے مطابق، ایک عام کُمولس (Cumulus) بادل، جو آسمان پر سفید، گول اور پھولا ہوا دکھائی…

بھارت کی نئی چال! پاکستان کا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب مشکل میں

بھارت نے پاکستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مینز ہاکی ایشیا کپ رواں سال اگست اور ستمبر کے دوران بھارتی شہر راجگیر میں…

’’کون سے نمبر کا بوائے فرینڈ ہے؟‘‘ شروتی ہاسن نے کیا جواب دیا؟

بالی ووڈ کی بے خوف اور صاف گو اداکارہ شروتی ہاسن اپنی ذاتی زندگی اور عشق کے قصوں کی بدولت اکثر خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں، فلم فیئر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 63 مقامات پر چھاپے، ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

سرینگر: بھارتی فوج نے پہلگام میں کیے گئے فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانا شروع کر دیا۔ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 63 مختلف مقامات پر چھاپے مارے، جن میں حریت رہنماؤں، انسانی…