admin
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
نئی دہلی ۔بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی ہے۔ لاہور قلندرز نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکام نے ان کے سوشل میڈیا…
پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں
نئی دہلی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران ایک پراسرار خاتون کے ساتھ نظر آنے والے سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔ بھارتی میڈیا…
پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا….حقائق سامنے لانے پر ISPR کا یوٹیوب چینل بھی بند
اسلام آباد۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق سامنے لانے اور بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا۔ جھوٹ کے پاﺅں نہیں ہوتے اور…
بھارت شہباز شریف سے ڈر گیا،یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد۔بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا، کاکول اکیڈمی سے خطاب کے بعد بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی، بھارتی شکایت پر وزیراعظم کی تقریر بھی یوٹیوب سے ہٹادی گئی۔پہلگام حملے کے بعد…
وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سعودی عرب علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ…
سپریم کورٹ نے اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت کو منظور کر لیا۔ یہ مقدمہ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سنا، بینچ میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس…
پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلیے واہگہ بارڈر پر نرمی
اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک نے انسانیت کے ناتے ایک دوسرے کے شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پر نرمی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت میں موجود 20…
بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب
سرینگر۔پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے باشندوں کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا خفیہ منصوبہ بھی منظر عام پر آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت اب مقبوضہ جموں و کشمیر…
’’مودی کی تصویر کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، جوتوں سے تواضع‘‘؛ انوکھے احتجاج کی ویڈیو دیکھیں
لندن۔سکھ برادری نے منفرد انداز میں احتجاج کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر کو سڑک پر گھسیٹا اور اسے جوتوں سے نشانہ بنایا۔ پہلگام میں پیش آئے فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں اور…
بھارتی ہندو شخص کی کشمیری خواتین کو اُکسانے کی کوشش ناکام؛ ویڈیو سامنے آگئی
سرینگر۔ایک بھارتی ہندو شہری نے کشمیری خواتین کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی، مگر وہ اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمیشہ سے نہ صرف…
