admin
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا؛ امریکہ
اسلام آباد ۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہ دے جو خطے میں کسی نئی کشیدگی کو جنم…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی؛ پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام ٓباد ۔بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اقدام پر پاکستان نے سفارتی ذرائع سے باضابطہ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس اہم معاملے پر قانونی اور آئینی پہلوؤں پر…
عوام ایسی درخواستیں نہ دیں ،بھارتی سپریم کورٹ میں پہلگام حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد
نئی دہلی ۔درخواست گزار نے بھارتی سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں پہلگام حملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دی تھی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس…
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز میچ بغیر نتیجہ ختم
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تحت لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں، کوئٹہ…
گووندا اور سنیتا کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، اداکارہ نے خوشگوار رشتے کی تصدیق کر دی
بالی وُڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی کو چار دہائیاں گزر چکی ہیں، اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ تاہم حالیہ دنوں میں ان کی علیحدگی کی افواہوں نے مداحوں کو…
سینئر اداکار غلام محی الدین کا اظہارِ یکجہتی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار غلام محی الدین نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیان میں کہا کہ وطن…
سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال نیند کے لیے خطرناک، تحقیق میں انتباہ
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بستر پر لیٹ کر صرف ایک گھنٹہ موبائل استعمال کرنا بھی نیند پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فون کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے،…
برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی حدت کم کرنے کیلیے کمر کس لی!
برطانیہ کے ماہرینِ موسمیات نے سورج کی بڑھتی ہوئی حرارت کو کم کرنے کے لیے ایک نئی سائنسی تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ منصوبہ حکومتِ برطانیہ کی جانب سے عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) سے…
سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کے متعلق اہم خبر لیک!
ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج 13 مئی کو متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان اطلاعات کے مطابق یہ فون ابتدا میں جنوبی کوریا…
پروپیگنڈا کام نہ آیا؛ امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹکا سا جواب دیدیا
اسلام آباد ۔پہلگام حملے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے درمیان ایک ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی…
