admin

اس کیٹا گری میں 3036 خبریں موجود ہیں

شہدا اور غازی ہمارا فخر، آزادی و امن بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وطن کے لیے قربانی دینے والے شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، اور ملک میں آزادی اور امن انہی جانبازوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ راولپنڈی میں جنرل…

کمپٹیشن کمیشن کا صارفین کو گمراہ کرنے پر ہنڈائی موٹرز پر ڈاھائی کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد۔۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہیونڈائی موٹرز پر معروف ایس یو وی “ہیونڈائی ٹوسان” کی لانچ کے موقع پر گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر کمپنی پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔…

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کر کے ملک کی ترقی کی رفتار میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا…

سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکیل کی جانب سے تحریری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ 9 مئی کے مقدمات سے متعلق…

نیپرا نے ای وی کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ملک میں ای وی ٹیکنالوجی اور گرین انرجی…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 65 رنز سے واضح شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…

بھارت؛ وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

بھارتی شہر گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں ایک نہایت سنگین اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بیماری کی حالت میں داخل ایک ایئرہوسٹس کو مبینہ طور پر وینٹی لیٹر پر رہتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی…

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کا افیئر؛ حقیقت سامنے آگئی

مشہور اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی ڈیبیو فلم سے زیادہ ان کی ذاتی زندگی، خاص طور پر ایک ممکنہ محبت…

ارباز خان اور شوریٰ کے یہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

نئی دہلی ۔اداکار ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کے بعد شوریٰ سے دوستی بڑھائی، جو وقت کے ساتھ زندگی کے نئے سفر میں بدل گئی۔ دسمبر 2023 میں دونوں نے شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔…

گردوں کی دائمی بیماری کس طرح دل کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟

اسلام آباد۔گردے ہماری صحت کے لیے نہایت اہم ہیں کیونکہ یہ جسم کو صاف رکھنے اور تندرست رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار گردے آہستہ آہستہ اپنا کام کرنا کم کر دیتے ہیں، جسے گردے کی دائمی بیماری…