admin

اس کیٹا گری میں 3918 خبریں موجود ہیں

ایران پر اسرائیلی جارحیت؛ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مسلم امہ نے اتحاد کا مظاہرہ نہ کیا تو مستقبل میں ہر کسی کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قومی اسمبلی…

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، 63 زخمی، جدید جنگی طیاروں سمیت متعدد عمارتیں تباہ

تہران۔ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے، جب ایران نے ہفتے کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ اس تازہ کارروائی میں درجنوں میزائل داغے گئے، جن میں سے بیشتر…

اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایران

تہران ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتی کشیدگی کے دوران ایران کی بااثر فوجی فورس پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو سخت تنبیہ کی ہے کہ عنقریب “خیبر” نامی جدید میزائل داغا جائے گا، جس کے اثرات سے پوری…

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا

تہران۔اسرائیل کے بڑے اور تباہ کن حملوں کے جواب میں ایران نے بھی انتقامی کارروائی کے طور پر دوسری بار حملے شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اس وقت سائرن کی کان…

ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا

تہران ۔ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔ اور دارالحکومت تل ابیب پر کم از کم 100 بیلسٹک میزائل داغے ہیں…

قومی ٹیم سے باہر بابراعظم کو بگ بیش فرنچائز نے اپنا بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں شمولیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔ تصویری اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی…

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

لاہور۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی باہمی مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صحافی نے…

ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز، ویڈیو وائرل

اسلام آباد۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی ثنا میر نے ایک اور نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری ورلڈ ٹیسٹ…

ماہرہ خان کا لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی پرخاموشی توڑ دی

لاہور۔ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے رومانٹک کامیڈی فلم لو گرو کی پروموشن کے دوران لندن میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں ہمایوں سعید کے ہمراہ نجی…

فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے

لاہور۔ غزل کی محفل ہو یا فلمی پردہ، جہاں آواز تھم جائے، وہاں مہدی حسن کی گونج سنائی دیتی ہے۔ آج شہنشاہ غزل کی 13 ویں برسی ہے، مگر ان کی مدھر آواز آج بھی اہل دل کے کانوں میں…