admin
بھارتی وزیر دفاع شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیے پر بھڑک اٹھے، دستخط سے انکار
نئی دہلی ۔شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کا ایک اہم اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہوا۔ تاہم اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ناراضی میں مبتلا…
کافی خواتین کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں، حیرت انگیز تحقیق
اسلام آباد ۔دنیا بھر میں ہوئے حالیہ مطالعات سے ملنے والی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معتدل مقدار (3 سے 4 کپ روزانہ) کافی پینے سے خواتین کی عمر میں اضافہ اور صحت بہتر ہو…
ہالی وڈ فلم ایف ون بھی 27 جون کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی
لاس اینجلس۔ہالی وڈ فلم ایف ون بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹریبیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ،ایکشن سے بھرپور فلم 27 جون کو بشرط سنسر سینماوں میں ریلیز کی جائے گی۔…
پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا
لاہور۔پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے بالآخر گرین سگنل مل گیا ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے انہیں پرو ہاکی لیگ میں شمولیت کا گرین سگنل…
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا بل منظور کرلیا
تہران۔ایران نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کے جواب میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کو معطل کرنے کا مسودہ…
مشیر قومی سلامتی کا دورہ چین، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے دورہ چین کے دوران چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محمد عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے…
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
اسلام آباد ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پاکستان اور امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نہ صرف سرکاری و سفارتی…
ایران نے جوہری تنصیبات بحال کرنے کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کرینگے: صدر ٹرمپ
دی ہیگ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تو امریکا ایک بار پھر حملہ کرے گا۔ دی ہیگ میں جاری نیٹو اجلاس کے دوران گفتگو…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر عائد پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات پر عائد پابندی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست…
شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ہمارے شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
