admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

ایرانی صدر کا حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی مستقل اور اصولی حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور تمام بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر ایران کی بھرپور حمایت کے عزم کو دہرایا، جبکہ ایرانی صدر نے…

ایران اسرائیل جنگ بندی؛ ٹرمپ سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے پر نیتن یاہو سے سخت نالاں

واشنگٹن۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل، دونوں نے اُن کی جانب سے اعلان کردہ سیزفائر کی خلاف ورزی کی ہے، اور وہ ان دونوں ممالک کے طرزِعمل سے ناخوش ہیں، خصوصاً اسرائیل سے…

ہانیہ عامر اور دلجیت کی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ریلیز

لاہور۔پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ ہانیہ عامر کی آنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کا گانا ’سوہنی لگدی‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سردار جی 3 ایک بھارتی پنجابی فلم ہے جس میں ہانیہ عامر مرکزی کردار میں…

اداکارہ رمشا خان کو سالگرہ پر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں فلم لو گرو کے مقبول گانے سے شہرت حاصل کرنے والی رمشا خان اس بار اپنی اداکاری…

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت سیاسی کشیدگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی…

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

میڈرڈ۔فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران معروف اسپورٹس پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈیزن اسپورٹس چینل کی نمائندہ ایلیونورا انکارڈونا نے ایتھلیٹیکو میڈرڈ اور پیرس سینٹ جرمن کے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے…

وزیراعظم کی پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے میں چین کے تعاون کی تعریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی استحکام میں تعاون پر دوست ملک چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے اس کی تعریف کی۔ چین کے سفیر محترم جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔…

پاکستان کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر تنصیب کیلئے ای گیٹس کا ڈیزائن فائنل

کراچی: جرمن ماہرین کے پاکستان کے دورے کے دوران ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن حتمی شکل اختیار کر گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اس منصوبے کے تحت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ایران نے اسرائیلی سرزمین پر میزائل داغنے کے بعد جنگ بندی کے اطلاق کا اعلان کر دیا،…