admin
عالمی بنک کے تین رکنی وفد کا تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ
اسلام آبا د۔عالمی بنک کے تین رکنی وفد نے آج 1530 میگا واٹ کے زیر تعمیر تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبہ کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت عالمی بنک کے جنوبی ایشیا میں ریجنل ڈائریکٹر برائے انفراسٹرکچر پنکج گپتا…
’انگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں‘وزیراعلیٰ کے پی اور عاطف خان کی بحث
پشاور۔خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پاکستان تحریکِ انصاف کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے سینئر رکن عاطف خان کے درمیان اس…
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی…
امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں تین ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کے آغاز پر کے ایس…
سینئر پی پی رہنما کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات: ایف آئی اے نے سوالنامہ دے یا
اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو 18 سے 20 نکات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا ہے۔ ذرائع…
آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان کی معدنی ترقی میں شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار…
نواز شریف سے ڈاکٹر عبد المالک کی ملاقات ،بلوچستان صورت حال پر تبادلہ خیال
لاہور۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا، رائیونڈ میں ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس…
پنجاب حکومت نے کسانوں کو گندم کی نقل و حمل کی اجازت دے دی
لاہور۔پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس فیصلے سے کاشتکاروں کو اپنے فصلوں کا پورا فائدہ اٹھانے میں مدد ملے…
قومی ایئرلائن 21 سال بعد منافع بخش ادارہ بن گیا
اسلام آباد ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے دو دہائیوں کے بعد مالی خسارے سے نکل کر سال 2024 میں تاریخی خالص منافع حاصل کرلیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی…
اسمارٹ فونز کی ٹرینڈنگ فہرست: سام سنگ بدستور سرفہرست، شیاؤمی نے دوسرا نمبر سنبھال لیا
ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقبولیت کے پیمانے پر سام سنگ کا گلیکسی اے 56 اسمارٹ فون اس ہفتے بھی ٹاپ پوزیشن پر براجمان رہا، تاہم شیاؤمی کا پوکو ایف 7 الٹرا تیزی سے مقبول ہو کر دوسرے نمبر پر پہنچ…
