admin

اس کیٹا گری میں 3036 خبریں موجود ہیں

عام ادویات ذیابیطس مرض میں اچانک ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں

عام طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس اور دل کی صحت سے متعلق یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ صحت بخش غذا اپنائیں، جسمانی طور پر متحرک رہیں اور شوگر لیول کو قابو میں رکھیں۔ تاہم، حالیہ ایک تحقیق سے یہ…

صحت اور ٹیکنالوجی کا امتزاج: “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” سسٹم متعارف

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے صحت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مشترکہ پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئے نظام “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” کا آغاز کیا ہے، جس کا…

چین میں گردن کی مالش کے دوران نوجوان فالج کا شکار ہوگیا

چین میں ایک 26 سالہ نوجوان اُس وقت فالج کا شکار ہو گیا جب وہ گردن کی تکلیف سے نجات پانے کے لیے مساج کروانے گیا تھا۔ ژاؤ ژانگ، جو صوبہ ہینان کے شہر چانگشا کا رہائشی اور پیشے کے…

برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا

لاس اینجلس۔معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز سے ایک بار پھر تعلق ختم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ علیحدگی فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے فوراً بعد ہوئی۔…

سوارا بھاسکر کا غزہ میں معصوم جانوں کے ضیاع اور عالمی بے حسی پر شدید ردعمل

بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکتوں اور انسانیت سوز مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہنے پر عالمی برادری کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوارا بھاسکر،…

پی ایس ایل سے متعلق بیان؛ بورڈ بھی میدانِ جنگ میں کود پڑا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے آغاز سے قبل، سابق چیمپئن ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے تنقیدی بیانات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت ردعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے…

کراچی میں انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی۔ورلڈ سکواش کے میگا ایونٹ انڈر 23 چیمپئن کے مقابلے کراچی کے کریک کلب میں جاری ہیں،ورلڈ سکواش میں متعارف کرایا جانے والا یہ نیا میگا ایونٹ ہے جس کی میزبانی پاکستان سکواش فیڈریشن چیف آف ایئر سٹاف کی سرپرستی…

پی ایس ایل: فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے متعلق حالیہ بیانات کے تناظر میں کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے لیگ اور اس کے انتظامی ڈھانچے کا دفاع کیا ہے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی…

چینی مصنوعات پر 104 فی صد امریکی ٹیکس نافذ

واشنگٹن۔امریکہ نے چینی مصنوعات پر 104 فیصد درآمدی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان، کیرولین لیویٹ نے وضاحت کی کہ کچھ چینی اشیاء پر یہ نیا ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ یہ فیصلہ چین…

نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ…