admin
بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا ایونٹ مکابیہ گیمز 2025 ملتوی
تل ابیب ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا بڑا ایونٹ مکابیہ گیمز، جو آئندہ ماہ یروشلم میں منعقد ہونا تھا، ایک سال کے لیے مو¿خر کر دیا گیا ہے۔ منتظمین…
چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
واشنگٹن ۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے فیفا (عالمی فٹبال تنظیم) کے صدر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن…
اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے: امریکی یہودی تنظیم
واشنگٹن۔ امریکا میں سرگرم ایک نمایاں یہودی تنظیم جیوش وائس فار پیس (JVP) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں، بصورت دیگر مشرقِ وسطیٰ مکمل جنگ کی لپیٹ میں…
مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، اپنی مٹی چھوڑنا بہت کرب ناک مجبوری ہے، مریم نواز
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مہاجرت کوئی جرم نہیں بلکہ ایک اذیت ناک مجبوری ہوتی ہے جس کا سامنا انسان کو اپنی جان بچانے کے لیے کرنا پڑتا ہے۔ عالمی یومِ پناہ گزیں کے موقع پر…
آئی ایم ایف نے 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتِ پاکستان کی درخواست پر وزارتِ تجارت کو پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، جو ستمبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگی۔ یہ بات سینیٹ کی…
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر
تہران۔ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں علاقے میں بھاری مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں نذرِ آتش ہوگئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے اطراف شدید آگ لگ گئی۔…
فیلڈ مارشل کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ؛ پاکستانی مؤقف بھرپور انداز میں پیش
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورۂ امریکہ کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز تھنک ٹینکس، عالمی پالیسی ماہرین، سینئر تجزیہ کاروں اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ایک تفصیلی…
امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ، ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے
واشنگٹن۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ دو ہفتوں کے اندر اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں براہِ راست مداخلت سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: چینی صدر نے اہم تجاویز پیش کر دیں
بیجنگ۔مشرق وسطیٰ میں بگڑتے ہوئے حالات کے تناظر میں، چین کے صدر شی جن پنگ نے خطے میں پائیدار امن کے فروغ کے لیے اہم نکات پر مشتمل تجاویز پیش کی ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، صدر…
2025 میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمتیں اور آسان قسطوں کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں جاری اتار چڑھاؤ کے باوجود ہونڈا نے اپنی مقبول سیڈان “ہونڈا سٹی” کے 2025 ماڈلز کی قیمتیں اور قسطوں پر خریداری کے لیے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یہ اپڈیٹ ان افراد…
