admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

امریکا کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بہت…

وفاقی کابینہ نے’ آپریشن عزم استحکام ‘کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے “آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کی…

متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس…

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھرکے 8 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس…

کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے نکات…

گزشتہ آپریشنز سے موازنہ کر کے ‘عزم استحکام’ کو غلط سمجھا جا رہا ہے: وزیر اعظم آفس

سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل کے بعد وزیر اعظم آفس نے آپریشن عزم استحکام پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پائیدار امن و استحکام کیلئے حال ہی…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ بابر…

بابر اعظم کا استعفا

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آزادی مل گئی، جولیان اسانج بیلمارش جیل میں قید تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے…

جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی

جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی، پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہو گا، آپریشن کا فیصلہ کوئی اور کرے گا اور ذمہ داری…

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے…