admin
فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
راولپنڈی: پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 100 چھکے مکمل کرکے تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ مردوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے…
سعودی عرب کے شہر ظہران پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا
ریاض: سعودی عرب کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے مطابق میزائل کو سعودی شہر ظہران کی جانب بڑھتے ہوئے راستے میں…
سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
اسلام آباد: سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114…
خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز ملازمتوں سے برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
پشاور: خیبرپختونخوا میں جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے…
حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ، عمرہ زائرین پر حملے ناقابلِ قبول، پاک سعودی یکجہتی کونسل
اسلام آباد: پاکستان کی مذہبی قیادت نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عمرہ زائرین پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی کو پوری امت مسلمہ کا مشترکہ معاملہ…
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
ویٹی کن سٹی: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو پھیپھڑوں میں موجود چھوٹی رسولی نکلوانے کے لیے منگل کو اسپتال میں داخل ہوں گے جہاں ان کی سرجری کی جائے گی۔ ویٹی کن کے مطابق 71 سالہ پوپ لیو…
عدلیہ کے دو بڑوں کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو برطانیہ، جنوبی کوریا…
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ معاشی ترقی کا تخمینہ 3.5 فیصد برقرار رکھا ہے۔ آئی ایم ایف…
پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد بڑھ گئی
اسلام آباد:پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمد میں اضافے کے باعث مقامی موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو دباؤ کا سامنا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2026 میں پاکستان نے 105,121 استعمال شدہ اسمارٹ فونز درآمد…
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ پولیس اور سی ٹی ڈی کو جدید آلات، بکتر بند گاڑیاں، مطلوبہ نفری فراہم کرنے کا فیصلہ
پشاور:خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو جدید آلات, مؤثر اسلحہ, بکتر بند گاڑیاں اور مطلوبہ نفری فراہم کرنے کا فیصلہ کیا…
