admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی

دبئی میں ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور میزبان متحدہ عرب…

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے سے متاثر دنیا میں حقائق پر مبنی تجزیہ اہم ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی و عالمی صورتحال، پاکستان کے سکیورٹی تناظر پر تبادلہ خیال کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ بزنس سکول…

ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپرٹینو میں واقع اپنے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی لانچ ایونٹ منعقد کرے گی۔ تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پمز ہسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پیر کو پمز ہسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین عامر چشتی نے میڈیا کو بتایا کہپمز ہسپتال کے دورے کے بعد…

بھارتی تربیتی طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک

نئی دہلی ۔ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی پولیس کے مطابق حادثہ دریائے گنگا کے کنارے ایک کھیت…

اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی

لاہور۔اداکارہ اور میزبان مشال خان نے شادی اور مستقبل کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اپنی ترجیحات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا رشتہ چاہتی ہیں جس میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے واحد شریکِ حیات…

شناخت نہیں، کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں آنا چاہتی ہوں، انایا بنگر

نئی دہلی ۔سابق بھارتی کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ سنجے بنگر کی بیٹی انایا بنگر نے آسٹریلیا میں ویمنز کرکٹ میں واپسی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انایا بنگر نے پریس کانفرنس میںبتایا کہ وہ مارچ 2027…

طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت سکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد۔برٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے اسکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ اسکیم برائے نوجوان خواتین و طالبات 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر 2026 کر دی…

پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت فراہم کرے گی، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے۔ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی…

پمز سانحہ؛ کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟ انکوائری کمیٹی نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا واقعہ کیسے پیش آیا، اس حوالے سے انکوائری نے 4 اعلیٰ افسران سے تحریری جواب مانگ لیا ہے۔ چیئرمین انکوائری کمیٹی نے پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 4 افسران سے…