admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا

تہران ۔ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔ اور دارالحکومت تل ابیب پر کم از کم 100 بیلسٹک میزائل داغے ہیں…

قومی ٹیم سے باہر بابراعظم کو بگ بیش فرنچائز نے اپنا بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں شمولیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔ تصویری اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی…

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

لاہور۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی باہمی مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صحافی نے…

ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز، ویڈیو وائرل

اسلام آباد۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی ثنا میر نے ایک اور نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری ورلڈ ٹیسٹ…

ماہرہ خان کا لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی پرخاموشی توڑ دی

لاہور۔ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے رومانٹک کامیڈی فلم لو گرو کی پروموشن کے دوران لندن میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں ہمایوں سعید کے ہمراہ نجی…

فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے

لاہور۔ غزل کی محفل ہو یا فلمی پردہ، جہاں آواز تھم جائے، وہاں مہدی حسن کی گونج سنائی دیتی ہے۔ آج شہنشاہ غزل کی 13 ویں برسی ہے، مگر ان کی مدھر آواز آج بھی اہل دل کے کانوں میں…

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا

چین اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی میں امریکا کی اے آئی ٹیکنالوجی کے معیار تک پہنچنے میں صرف تین سے چھ ماہ پیچھے ہے۔ ڈیوڈ ساکس جو ٹرمپ انتظامیہ کے سابق ایڈمنسٹریٹر اور وائٹ ہاؤس کے موجودہ مشیر برائے اے…

اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین امریکا کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن۔چین مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی میں امریکہ کے معیار تک پہنچنے کے انتہائی قریب ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان فرق اب صرف تین سے چھ ماہ رہ گیا ہے۔ یہ بات سابق ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار اور موجودہ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر…

اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیلی فضائی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے اپنی تباہ کن اور المناک انجام کی بنیاد خود رکھ دی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای…