admin
پاکستان میں ٹینس کو کرکٹ کے بعد دوسرا مقبول ترین کھیل بنانے کا عزم، اعصام الحق
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اور معروف کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے بعد ٹینس کو ملک میں دوسرا سب سے مقبول کھیل بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق…
ہربھجن سنگھ نسلی ریمارکس کے تنازع میں گھر گئے، معافی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
سابق بھارتی اسپنر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے کے باعث تنازع کا شکار ہوگئے۔ سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے…
اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے ایک اور نئی شرط رکھ دی
اسرائیل نے اپنی روایتی ضد برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے سامنے ایک اور نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا…
غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، ناصر اسپتال پر حملے میں حماس کے رہنما سمیت 16 شہید
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران خان یونس کے ناصر اسپتال پر فضائی حملہ کیا گیا، جس میں حماس کے سیاسی دفتر کے رکن، اسماعیل برہوم سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت…
عمران خان سے ملاقات کرنے والاشخص میڈیا ٹاک نہیں کرے گا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ہفتے میں دو بار، منگل اور جمعرات کو، جیل میں ملاقات بحال کرنے کا حکم دیدیا، تاہم ان ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد…
آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین پر ٹیکس میں کمی کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق، مارچ 2025ء کے اہداف میں کسی قسم کی نرمی پر بھی اتفاق نہیں ہو…
روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی شاندار بلے بازی نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ یہ بچی، جس کا نام سونیا ہے، بھارتی کرکٹ…
طالبان حکومت کو بھی ٹی ٹی پی کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش
اسلام آباد۔پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ کشیدگی میں کمی کے لیے متعدد عملی اقدامات پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پیشرفت افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق کے تین روزہ دورۂ کابل کے دوران…
آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم کو خط، یوم پاکستان پر مبارک باد
اسلام آباد۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یومِ پاکستان کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو خط لکھ کر مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر علیوف نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور…
یوم پاکستان: صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا
اسلام آباد۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ملکی و غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا، جن میں سب سے اعلیٰ اعزاز پیپلز پارٹی کے بانی…
