admin
عسکری خدمات، پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کیلیے اعزازات
اسلام آباد۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ اعزاز پانے والوں میں 2 ستارہ بسالت، 227 تمغہ بسالت، 82 امتیازی اسناد، 185 چیف آف…
مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بانیانِ پاکستان…
بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پاکستان چوتھے ٹی 20 میں ناکام، سیریز کیویز کے نام
اوول۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
نوجوان نسل میں نفرت اور مایوسی پھیلانے والے عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، صدر آصف زرداری
اسلام آباد۔یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ 23 مارچ ہمیں…
یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ
اسلام اباد۔یومِ پاکستان کی پریڈ کے دوران پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا عملی مظاہرہ کیا، جس نے شرکاء کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا۔ تقریب میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے چاک…
ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے باعث 23 مارچ کی تقریبات محدود پیمانے پر مگر بھرپور قومی ولولے کے ساتھ منعقد کی جا رہی…
اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کررہا ہے، مسلح افواج
راولپنڈی ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ کے موقع پر پوری قوم کو گرمجوش مبارکباد پیش کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ مادرِ وطن کا دفاع ہر حال…
بھگت سنگھ کی جیل نوٹ بک کی کہانی
تحریر:کلپنا پانڈے بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں سکھدیو اور راج گرو کے شہادت کے دن کے موقع پر، آئیے بھگت سنگھ کی جیل ڈائری کا مختصر جائزہ لیں۔ یہ ڈائری، جو سائز میں ایک اسکول کی نوٹ بک کے…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور تجارتی صلاحیتوں کا بھرپور استفادہ کرنے کے لیے تعاون کے نئے مواقع کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف…
اگر ہم ان بلیک ہولز میں چلے جائیں تو ہمارا کیا بنے گا؟
بلیک ہولز سائنسی تحقیق کے میدان میں ایک پراسرار مگر سادہ فلکیاتی مظاہر ہیں۔ تاہم، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر ہم ان بلیک ہولز میں داخل ہوں تو ہمارا کیا حال ہوگا؟ ہماری کائنات کے مرکز میں…
