admin
بھارتی طیارہ احمد آباد میں گر کر تباہ؛240ہلاک،ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
احمد آباد : ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے “میگھانی نگر” پر گرکر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے وقت بوئنگ 787…
بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو جنگ ہوگی، بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے انڈیا نے بہت بڑا اعلان کر دیا ہے، اس پر عملدرآمد ہو گا تو جنگ ہو گی، تو اگر انڈیا ہماری…
بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش؛ میزائل تجربے کی تیاری
نئی دہلی ۔نریندر مودی کی حکومت ایک بار پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کے امن کو داؤ پر لگانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ بھارت جدید ترین ہائپرسونک میزائل “ET-LDHCM” کی آزمائش کی تیاری کر رہا ہے،…
اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دیدی گئی
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا…
نئی نسل اور تربیت کا چیلنج
تحریر: عبدالحمید کشمیری قوموں کی تعمیر و ترقی کا انحصار ان کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ یہ وہ قوت ہے جو اگر سنور جائے تو قوموں کو عروج تک پہنچا دیتی ہے، اور اگر بگڑ جائے تو پوری تہذیب…
بجٹ تماشہ
تحریر شاہد محمود نیا بجٹ آگیا اور لوگ بجٹ کے فیصلوں پر چیختے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور کچھ لوگ ٹیکسوں کی بھرمار پر آہ و بکار کررہے ہیں تو سرکاری ملازمین اپنی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے کے مطالبے…
چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کی تنخواہ میں بےتحاشہ اضافہ معاشی فحاشی ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر دفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی تنخواہوں میں اضافے پر عوامی تنقید کے بعد اسے معاشی فحاشی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس…
انگلینڈ میں مچھیرے نے اتفاقاً انتہائی نایاب سمندری مخلوق پکڑلی، وہ بھی دو بار
لندن۔انگلینڈ میں ایک مچھیرے نے ایک ہی رات میں دو بار اتفاقاً انتہائی نایاب نیلا لوبسٹر پکڑ لیا ہے انگلینڈ میں کوسٹ آف ڈینوو کے قریب کریس پکی نامی ایک مچھیرے نے اپنے جال میں ایک نایاب نیلا لوبسٹر پکڑا۔…
میٹا کی ’سپر انٹیلی جنس‘منصوبے کی تیاری
لندن۔میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں تاکہ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑ دینے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کے ساتھ میٹا ’سپر انٹیلی جنس‘ ریسرچ لیب بنائی جا…
نایاب ڈی این اے کا حامل 6000 برس پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت
اسلام آباد۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی امریکا کے ایک ملک کولمبیا سے قدیم ڈی این اے کا حامل 6000 برس پُرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا ہے جو انسانی تاریخ کو از سرِ نو لکھ سکتا ہے۔ قدیم آثار کے مقام…
