admin

اس کیٹا گری میں 4240 خبریں موجود ہیں

ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں

اسلام آباد۔ – بغیر سود کے صرف 6,448 روپے ماہانہ کی ادائیگی پر نئی ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت دستیاب ہے۔ یہ پیشکش پورے ملک میں قابل رسائی ہے اور اس کا اطلاق 30 جون 2025…

بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد۔نئے مالی سال کے بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ نئے بجٹ میں 1300 سی سی سے 1800 سی سی انجن کی…

ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی 2025 کی قیمت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔جون 2025 میں ہونڈا پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی کی قیمت میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔یہ اضافہ ان افراد کے لیے اہم ہے جو ایک پریمیم، فیچرز سے بھرپور گاڑی خریدنا…

سیاست یا کاروبار؟ ٹرمپ نے مہنگا ترین موبائل نیٹ ورک لانچ کردیا

واشنگٹن۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ ’’ٹرمپ موبائل‘‘ نہ صرف تکنیکی تفصیلات میں ابہام رکھتا ہے بلکہ قیمت کے لحاظ سے بھی یہ صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہا ہے۔ ماہانہ 47.45…

ایران اسرائیل جنگ: یورپی وزرائے خارجہ کا تہران کیساتھ جوہری مذاکرات کا فیصلہ

جنیوا: ایران اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ کے تناظر میں کشیدگی کم کرنے اور مسئلے کے حل کے لیے مذاکراتی کوششیں تیز ہو گئیں۔ یورپی وزرائے خارجہ نے تہران کے ساتھ جوہری امور پر بات چیت کا فیصلہ کر…

ربیکا خان اورحسین ترین کی شادی، تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔معروف ٹک ٹاکر، ماڈل اور اداکارہ ربیکا خان اور مشہور یوٹیوبر حسین ترین نے اپنی شادی کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ حسین ترین نے انسٹاگرام پر ربیکا خان کے ساتھ ایک تخلیقی ویڈیو شیئر کی، جس میں…

ایشین والی بال، پاکستان کوارٹر فائنل میں داخل

اسلام آباد ۔بحرین میں جاری ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے یعنی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چائنیز تائپے کی فلپائن کے خلاف فتح نے پاکستان…

بگ بیش: کون کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا

لاہور۔آسٹریلیا کی معروف ٹی20 کرکٹ لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں پاکستان کے صفِ اول کے کرکٹرز کی شمولیت سے لیگ کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، حسن علی اور…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع

اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر…

امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی

واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی…