admin
سیاسی وعسکری قیادت کی اہم بیٹھک،قومی بیانیے کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
اسلام آباد ۔دہشت گردی کے خلاف حکومت کے غیر مبہم اور دوٹوک مؤقف کے تناظر میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی اہم مشاورت میں کلیدی فیصلے کیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقدہ…
عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے فون پرگفتگو کی درخواستیں منظور
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے جیل میں کتب کی فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد…
شرح سود میں مزید کمی متوقع، وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان بھی جلد کریں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، جبکہ وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جلد اعلان کریں گے۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 25 ستمبر 2024 کو پاکستان کے لیے 37 ماہ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) معاہدے کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 7 ارب ڈالر…
پیوٹن جلد مرجائینگے: پھر تنازعہ ہمیشہ کیلئے ختم: زیلنسکی
روسی رہنما ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اہم دعویٰ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں روسی رہنما کی قدرتی موت…
80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟
ایک سال سے زائد انتظار کے بعد آسمان پر تقریباً تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستاروی نظام کے روشن ہونے کی توقع ہے۔ یہ ستارہ، جسے بلیز اسٹار کے نام سے جانا جاتا ہے، عام طور…
چینی کا متبادل دماغ کو زیادہ کھانے کے جھانسے میں ڈال سکتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم کیلوری والے مشروبات اور کیچپ میں استعمال ہونے والے چینی کے متبادل ہمارے دماغ کو ممکنہ طور پر زیادہ کھانے کے لیے دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے…
بھارت میں مہلک وائرس بلیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا
برڈ فلو کے بعد، بھارت میں ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس بلیوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے رائچور ضلع میں یہ وائرس بلیوں کو…
میلبرن تنازع: سچ کا انتظار کرو آپ پچھتاؤ گے، نیہا ککڑ
معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے میلبرن کنسرٹ میں تین گھنٹے دیر سے پہنچنے پر اپنا پہلا ردعمل دے دیا۔ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، “سچ کا انتظار کریں، آپ مجھے جلدی جج…
روہت شرما کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ…