admin
جنسی ہراسانی کیس؛ بلیک لولی کو جسٹن بالڈونی کیخلاف قانونی جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی
ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لولی کو فلم It Ends With Us کے ہدایتکار اور ساتھی اداکار جسٹن بالڈونی کے خلاف ہتک عزت کیس میں فتح حاصل ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 9 جون کو ایک امریکی…
18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ٹورنٹو۔18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو سمر…
شاہین، رضوان، حارث اور شاداب نے بگ بیش ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کرادی
اسلام آباد۔شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے بگ بیش لیگ (BBL) کے ڈرافٹ کے لیے اپنا اندراج کروا دیا ہے۔ ڈرافٹ کے لیے 600 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا…
ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر نکولس پوران نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نکولس پوران نے 106 ٹی 20 میچز میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے سب سے زیادہ 2 ہزار 275 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹر ویسٹ انڈیز…
عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی…
آئی سی سی نے ثناء میر کو ہال آف فیم میں شامل کرلیا
لاہور۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔ ثناء میر پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں جن کو اس اعزاز سے نوازا…
مکھن کا استعمال کن دائمی بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے؟
لندن۔سائنس دانوں کے مطابق مکھن کا استعمال قلبی مرض کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ کم از کم پانچ گرام مکھن کی کھپت ٹائپ 2 ذیا بیطس اور قلبی…
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ کی حکمرانی برقرار
اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی اے 56 کی ٹاپ پوزیشن پر حکمرانی برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہوئی ہیں۔ مقبولیت کے…
پاکستان کا چین سے مزید طیارے و دفاعی سسٹم خریدنے کا ارادہ، چینی کمپنیوں کے شیئرز بڑھ گئے
اسلام آباد ۔پاکستان کا چین سے جے 35 اسٹیلتھ، جے 500 اواکس طیاروں اور ایچ کیو 19 بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کی خریداری کا ارادہ ظاہر کرنے کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بلوم برگ…
فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی قبضہ آزادی کی آواز کو خاموش نہیں کرسکےگا: حماس
غزہ ۔حماس نے امدادی کشتی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی افواج کے قبضے کو “مربوط ریاستی دہشت گردی” کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس اقدام سے غزہ کے لیے اٹھنے والی عالمی آوازیں خاموش نہیں کی…
