admin
وزارت دفاع کیلئے 11 ارب 55 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاع، ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور دیگر اہم شعبہ جات کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کر دیے ہیں۔ بجٹ میں جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، آئی ٹی پارکس، اور…
ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن، کامیابی سے مہنگائی پر قابو پا لیا: اقتصادی سروے
اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے اور ہم مالی استحکام…
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے
مکہ مکرمہ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہباز…
وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کیلئے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز
اسلام آباد۔ آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئے بھی فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہے جبکہ منسٹرز انکلیو…
غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی مشترکہ کارروائیاں
اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) نے وفاقی دارالحکومت میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں (غیر…
پشاور: دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق
پشاور۔پشاور میں پیش آنے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس خان آفریدی زخموں کی شدت کے باعث دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، عباس آفریدی گزشتہ شام حجرہ عظیم باغ…
حج کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مکہ مکرمہ میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام نصب
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج 2025 کے موقع پر حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، جن میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تعیناتی بھی شامل ہے۔ سعودی وزارتِ…
’ہم نے محبت کا جہاں بسا لیا‘، حنا خان راکی جیسوال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان، جو بریسٹ کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں،…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، گورنر جدہ نے استقبال کیا
جدہ: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کردہ…
اس گیم کو کھیلنے سے آپ کی بینائی بہتر ہوتی ہے
ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، ورچوئل رئیلٹی (VR) ویڈیو گیمز نہ صرف محفوظ ہو سکتی ہیں بلکہ بینائی کو بہتر بنانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ عمومی طور پر زیادہ وقت تک ویڈیو…
