admin
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیز
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے معاون و مدگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے مہنگائی پیدا ہوگی۔…
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور امریکا سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر گئے جبکہ پاکستان اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر…
مناسک حج کا آغاز، فضا لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے گونج اُٹھی
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج…
18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں…
’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری…
انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین
لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں…
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست
نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور…
24 گھنٹے بعد طیارے کا ملبہ مل گیا؛ ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد ہلاک
لیلونگ وے: ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا چھوٹے فوجی طیارے کا ملبہ 24 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد پہاڑی علاقے کے ایک گھنے جنگل میں مل گیا۔ عالمی خبر رساں…
سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماس
واشنگٹن: حماس نے غزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والی اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات حماس کے سینیئر رہنما سامی…
اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی…