admin
خضدار؛ سکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی
خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کی کارروائی تھا، جس…
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر…
وزیراعظم چار ملکی دورےکےپہلےمرحلےمیں ترکیہ کیلئےروانہ
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، انکے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…
40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا
ریاض ۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک بزرگ جوڑا، جو گزشتہ 40 برسوں سے حج کے لیے پیسے جمع کر رہا تھا، بالآخر اپنے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر…
کیا چکن کھانے سے بھی کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
اسلام آباد ۔اگرچہ یہ بات زیادہ لوگوں کے علم میں نہیں ہے تاہم یہ سچ ہے کہ زیادہ چکن کھانے سے بعض مخصوص حالات میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لیکن یہ مکمل طور پر اس بات پر منحصر…
کینیڈا میں عجیب الخلقت سمندری جاندار کی باقیات دریافت
لندن۔کینیڈا میں ایک عجیب و غریب سمندری شکاری جانور کی باقیات ملی ہیں جو آج سے کروڑوں سال پہلے موجود تھا۔ ایک نئی شائع شدہ تحقیق میں اس دریافت کا اعلان کیا گیا ہے جس کی شناخت ایلاسموسورس کی ایک…
پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ کل ہوگا
لاہور۔کون بنے گا فاتح، پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ آج اتوار کولاہورکے قذافی سٹیڈیم میں ہوگاجہاں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآمنے سامنے ہوں گے۔ مجموعی طور پر اس ٹورنامنٹ کے دوران لاہو ر قلندرز کی کارکردگی اوسط درجہ…
مجھے بالکل بھی پروا نہیں؛ مائرہ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کو آئینہ دکھا دیا
لاہور۔پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، نے حال ہی میں اس فلم کے پوسٹرز سے اپنی تصویر ہٹائے جانے پر پہلی…
یشما گل اور ہانیہ نے منگنی کرلی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا
لاہور۔ڈراما انڈسٹری کی دو قریبی دوست اور مقبول اداکارائیں، ہانیہ عامر اور یشما گل، ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں—مگر اس بار معاملہ مذاق سے کچھ آگے نکلتا محسوس ہو رہا ہے۔ حال ہی میں…
