admin

اس کیٹا گری میں 4240 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے تیار ہیں، چین

بیجنگ ۔چین نے کہا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور ترقی کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان عبوری حکومت…

اسلام آباد میں قتل کی واردات، مقتولہ ثناء یوسف کے والد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ 2 جون کی شام فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ملزم عمر…

خبر دار ! حج کے دوران کوئی جھنڈا اٹھائیں اور نہ ہی نعرے بازی کریں ،سخت انتباہ

ریاض ۔سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے عازمین حج کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دوران مقدس مقامات پر تصویر کشی، سیاسی و فرقہ وارانہ جھنڈے لہرانے اور نعرے بازی سے باز رہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے…

پاکستان سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب

اسلام آباد ۔بھارت کو دنیا بھر میں منہ کی کھانی پڑ رہی ہے،پاکستانی موقف کی بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشتگردی کمیٹی کی نائب صدارت پاکستان کو مل گئی۔ گزشتہ ماہ پہلگام فالس فلیگ…

پاکستان اور امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔امریکا کی یومِ آزادی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا۔قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے ولدیت ختم کردی

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے، بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی شیلو نے اپنے نام سے والد کا حوالہ ختم کر کے ایک نئی پہچان اختیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاس…

’اسکوئڈ گیم‘ کے آخری سیزن کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے تیسرے اور آخری سیزن کا سنسنی خیز اور جذبات سے لبریز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کی بے چینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ نیا سیزن…

بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا “پہلا ملک” بن گیا

نئی دہلی ۔بھارتی فضائیہ اور مسلح افواج، جنہوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی، کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور حیرت انگیز طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں انہیں خراج تحسین پیش کر…

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے…