admin

اس کیٹا گری میں 4240 خبریں موجود ہیں

چھاتی کے سرطان کی نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج

اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک دوا میں چھاتی کے سرطان کی رسولیوں کو بڑھنے سے روکنے کی صلاحیت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ صلاحیت کیموتھراپی کی ضرورت کو ممکنہ طور پر مؤخر کر سکتی ہے۔ سیرینا-6…

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی سیریز نے پھر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد ۔گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ…

ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور…

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف…

ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا

لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے…

نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی

کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل

ولنگٹن۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے 2025-26 کے سیزن کے لیے مرکزی معاہدوں کی فہرست جاری کر دی۔ پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد عباس سمیت چار نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کانٹریکٹ دیا گیا ہے۔ ان میں وکٹ کیپر بیٹر مچ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان

لاہور۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نرخوں میں 30 سے 40 فیصد تک کمی کی منظوری…

ہمت کارڈ

پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کا بھی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کی ممکنہ نئی وردی کا عکس بھی سامنے آگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کا خاکی رنگ تجویز کیا گیا ہے۔ نئے یونیفارم…