admin
حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آریز احمد نے نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی کا راستہ بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان…
سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد، آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ…
پاکستانی ایجنسیز کے ہاتھوں گرفتار ہوکر امریکہ کے حوالے کیا گیا شریف اللہ کون؟
اسلام آباد ۔محمد شریف اللہ، جو “جعفر” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، داعش خراسان (ISIS-K) کا ایک اہم رکن ہے، جو افغانستان میں فعال داعش کے ایک گروہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ شریف اللہ 30 جولائی 1986 کو…
بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا
راولپنڈی ۔بنوں کینٹ پر گزشتہ روز ہوئے حملے میں ہلاک کئے گئے کل دہشت گروں کی تعداد 16 ہوگئی ہے، جبکہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے پانچ بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
کنگ سلمان ریلیف پیکیج،پاکستان میں وسیع پیمانے پر فوڈ باسکٹس کی تقسیم کا آغاز
اسلام آباد ۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے فوڈ باسکٹ پروجیکٹ پاکستان 2025 کے تحت رمضان المبارک کے دوران پاکستان کے 33 اضلاع میں ضرورت مند کمیونٹیز کے لیے بڑے پیمانے پر 30000 فوڈ…
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس ثابت اللہ نے سینیٹر…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب، سمری صدر مملکت کو ارسال
اسلام آباد۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔ اس اجلاس میں…
ارباب نیاز اسٹیڈیم سے متعلق عمران خان کو غلط معلومات فراہم کی گئیں، علی امین گنڈا پور
پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار علی امین گنڈا پور نے کہا…
داعش کمانڈر کو پاکستانی اداروں نے اسپیشل آپریشن کے دوران گرفتار کیا
راولپنڈی ۔کابل ایئرپورٹ پر حملے کے دوران 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے میں ملوث داعش کے کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر کو پاکستانی اداروں نے اسپیشل آپریشن کے دوران حراست میں لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل…
