admin
ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسندوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے…
پاکستان خطے میں امن کیلئے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، شہباز شریف
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے امریکا کے ساتھ اپنی قریبی شراکت داری کو برقرار رکھے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان…
پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان
پشاور۔ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے اور اگلے کچھ دنوں میں ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔ عید کے بعد…
ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر دو اہم اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ ایک اعتراض یہ ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار…
5 سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: مریم نواز
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے وہ پرعزم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا، جس میں 3…
بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
دبئی ۔بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلیا نے بھارت کے…
معاشی استحکام کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے انہوں نے اور آرمی چیف نے دوست ممالک کا…
دورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 4بڑے کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چار اہم کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کے فروغ سیاحت کے لئے اہم فیصلے، 170 سیاحتی مقامات،ٹریلز کی تعمیر و بحالی کی منظوری
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فروغ سیاحت کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے پنجاب میں 170 سیاحتی مقامات اور ٹریلز کی تعمیر، مرمت اور بحالی کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب…
دوپہر12بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر حکومت کاجواب
لاہور۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو جیل میں کھانا نہ دینے کا…
