admin

اس کیٹا گری میں 4100 خبریں موجود ہیں

گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا آپے سے باہر

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا، آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کے ساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر ناراض ہو گئیں۔ حال ہی میں، پریتی…

مصباح کا ایک مرتبہ پھر کوچنگ رول میں واپسی کا امکان

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک بار پھر پاکستان ٹیم میں اہم ذمے داری سونپے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ دنوں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم (ون ڈے…

عالمی بینک کا سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو دوٹوک جواب

اسلام آباد ۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہےا۔بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام بھی بھجوا دیا۔ صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ…

مختلف ممالک سے نکالے گئے پاکستانی بھکاریوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ 2024 سے اب تک بیرون ممالک سے 5 ہزار 402 پاکستانی بھکاریوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے سعودی عرب، عراق، ملیشیاء، یو اے ای ، قطر اور عمان سے پاکستانی بھکاریوں…

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹ منتقل

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاو¿نٹ میں منتقل ہوگئی۔ سٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی ادارے سے رقم موصول ہونے کی تصدیق کردی اور کہا کہ آئی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ۔عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی…

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ

لاہور: پاکستان اور بھارت جنگ کے بعد صورتحال میں مزید بہتری آنا شروع ہوگئی۔واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سیکورٹی فورس کے پورنم کمار شاہ…

بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار، پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے جنگ کے میدان میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر اپنائے جانے والے ہتھکنڈوں کا بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ…

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط

ریاض۔سعودی عرب اور امریکا نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب کو جدید جنگی آلات اور امریکی دفاعی کمپنیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق…

شاید ہم پاکستان اور بھارت کو اتنا قریب لاسکیں کہ وہ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں؛ ٹرمپ

ریاض۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شاید ہم پاکستان اوربھارت کو تھوڑا اور قریب لاسکیں جس کے باعث وہ باہر جائیں اورایک ساتھ کھانا کھائیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ کیا یہ…