admin

اس کیٹا گری میں 4100 خبریں موجود ہیں

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس…

افغانستان میں طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کر دی

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں شطرنج کھیلنے پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ یہ کھیل جوا کھیلنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، جب تک شریعت کے تقاضے پورے…

علی سسٹرز نے یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ۔پاکستان کی باصلاحیت علی سسٹرز نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے نیویارک میں ہونے والی یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپئن…

اللہ کی مدد اور نصرت سے ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی،آرمی چیف

راولپنڈی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت پر ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کی گونج نہ صرف سرحد پار سنی گئی بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کی عسکری صلاحیت، عزم اور قربانی کو تسلیم کیا۔…

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی جنیداکبرسے استعفا طلب کرلیا

اسلام آبا د۔ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر سے پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفا دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ تحریری حکم علیمہ خان کے ذریعے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد۔سلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیاہے۔عدالت عالیہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام اداروں کو چیک کیا جائے اور زیادہ ڈلیوریز والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی…

بھارت سے مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی،وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو تین بنیادی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے واضح کیا…

پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب تنازعات کے حوالے سے دونوں ممالک کے براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان خیالات کے…

آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں رئیل سٹیٹ کیلئے بڑا ریلیف متوقع

اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میںرئیل سٹیٹ کے لئے بڑا ریلیف متوقع ہے ، جائیداد کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیپیٹل گینز ٹیکس (سی جی ٹی) اور ود ہولڈنگ ٹیکس کی…

ملکی سرمایہ کاری دبئی منتقل ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔پاکستان نے سپر ٹیکس میں کمی پر بھی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف راضی نہ ہوا تو سرمایہ کاری پاکستان سے نکل کر…